بھارتی وزیر دفاع کے پاس بھی پاکستان میں ہلاکتوں کا کوئی جواب نہیں
ائیر اسٹرائیک اور الیکشن کا آپس میں کوئی لنک نہیں،نرملا سیتا رمن
پاک-بھارت وزرائے خارجہ کا آئندہ ہفتے آمنا سامنا متوقع
شاہ محمود اور شسما سوراج اگلے ہفتے او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کیلئے ابو ظہبی جائیں گے، سفارتی ذرائع