جنوبی افریقہ کیخلاف سیریز، فخر زمان اور امام الحق کی واپسی کا امکان

وائٹ بال سیریز میں دونوں اوپنرز کو پاکستانی ٹیم میں شامل کرنے کی تیاریاں

بابر اعظم نےکپتانی نہیں مانگی، دوبارہ کپتان کرکٹ بورڈ نے بنایا،امام الحق

اس ٹیم کو بابر کی دوستی یاری کی ٹیم کہا جاتا ہے جوکہ غلط ہے،بیٹر

امام گرائونڈ میں جائے تو سب ان کے حق میں نعرے بلند کریں ، ٹی وی میزبان رابعہ انعم

امام الحق ہمارے اسٹار، ہمارا فخر ہیں، اسی طرح جگمگاتے رہیں ، اداکار سمیع خان

ٹیسٹ کرکٹ کیلیے ذہنی طور پر مضبوط ہونا ضروری ہے, امام الحق

یاسرشاہ ورلڈ کلاس باؤلر ہیں اوراسمتھ ورلڈ کلاس بیٹسمن ہیں دونوں کے درمیان اچھا مقابلہ ہوگا۔

‘پاکستان کی شکست پر بہت روتا ہوں’

جب لوگ بابراعظم، یاسر شاہ اور محمد عامر پر تنقید کرتے ہیں تو مجھے بہت دکھ ہوتا ہے۔ امام الحق

قومی ٹیم کے اوپننگ بلے باز امام الحق نے کپتان سرفراز کو منالیا

امام نے سست روی سے سنچری بنانے کی وجہ حریف ٹیم سندھ منفی بولنگ اور فیلڈ سیٹنگ کو قراردے دیا۔

آسٹریلیا کے خلاف میچ جتوا سکتا تھا، امام الحق

میں وکٹ پر کافی وقت گزار چکا تھا اور اچھا کھیل رہا تھا۔ مجھے یہ میچ پاکستان کے لیے جیتنا چاہیے تھا، سلامی بلے باز۔

جب امام الحق نے کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا

امام الحق نے انگلینڈ کے خلاف 151 رنز کی شاندار اننگز کھیلی جس کے دوران انہوں نے متعدد ریکارڈ اپنے نام کیے

دوسرا پریکٹس میچ، پاکستان نے نارتھمپٹن شائر کو شکست دیدی

پاکستان کی جانب سے فخر زمان نے شاندار سنچری اسکور کی، امام کے 71 رنز۔

امام الحق نے شین واٹسن سے معافی مانگ لی

شین واٹسن کے غیراخلاقی الفاظ کے بعد میرا ردعمل قابل گریز تھا جس کے لیے میں معافی مانگتا ہوں، امام الحق

تازہ ترین

پوائنٹس ٹیبل
ٹیم میچز پوائنٹس
کراچی کنگز 5 6
پشاور زلمی 5 6
اسلام آباد یونائیٹڈ 4 6
لاہور قلندرز 4 6
ملتان سلطانز 4 2
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 5 2

ٹاپ اسٹوریز