چہلمِ امام حسین کے موقع پر دو کروڑ 10 لاکھ زائرین کی کربلا آمد
اس مجموعی تعداد میں 35 لاکھ ایرانی زائرین بھی شامل ہیں، الجزیرہ
چہلم حضرت امام حسینؓ ، سندھ کے مختلف اضلاع میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد
کراچی کے ساؤتھ زون میں 25 سے 27 اگست تک ڈبل سواری پر پابندی رہے گی، نوٹیفکیشن
شہدائے کربلا کا چہلم آج عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا
شہر قائد کراچی میں چہلم شہدائے کربلا کا جلوس نشترپارک سے برآمد ہوگا ۔

