عماد وسیم ورلڈ کپ کے پہلے میچ سے آؤٹ

عماد وسیم سائڈ اسٹرین کا شکار ہیں،وہ پہلا میچ نہیں کھیل پائیں گے، بابر اعظم

عامر، میں اور بابر بہت اچھے دوست ہیں، کوئی اختلاف نہیں، عماد وسیم

آپ کسی دن ہم تینوں کو ساتھ کھڑا کرکے عامر یا بابر سے پوچھ لیں، عماد کا مشورہ

لاہور: پاک نیوزی لینڈ چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شائقین نے ہاؤس فُل کردیا

زندہ دلان لاہور نے قذافی اسٹیڈیم میں موجود تمام اسٹینڈز بھر دیے

پاک نیوزی لینڈ پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، عماد وسیم کو باہر بٹھانے پر سابق کرکٹرز برہم

اتنا شور مچا کر محمد عامر اور عماد وسیم کو ٹیم میں لایا گیا تو انہیں موقع دیں تاکہ اپنی فارم بحال کرسکیں، اقبال قاسم

محمد عامر نےقومی ٹیم میں شامل ہونے پر خوشی کا اظہار کر دیا

محمد عامر نے پچ پر وکٹ لے کر جشن منانے کے انداز میں لی گئی ایک تصویر شیئر کی اور''بسم اللہ الرحمن الرحیم'' تحریر کیا

2023 میں کئی انٹرنیشنل اسٹارز نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا

پاکستان کے 2 کھلاڑیوں نے بھی اچانک کرکٹ چھوڑ کر مداحوں کو حیران کردیا

فیملیز سے بدتمیزی: وسیم، عماد اور عامر کیخلاف شکایت درج

پی سی بی نے معاملے میں مزید تفتیش کا حکم دے دیا ہے

تازہ ترین

پوائنٹس ٹیبل
ٹیم میچز پوائنٹس
کراچی کنگز 5 6
پشاور زلمی 5 6
اسلام آباد یونائیٹڈ 4 6
لاہور قلندرز 4 6
ملتان سلطانز 4 2
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 5 2

ٹاپ اسٹوریز