فوت یا سخت بیمار عازمین سے متعلق وزارت مذہبی امور کی پالیسی سامنے آ گئی

فوت ہونے والے رجسٹرڈ شہری کی جگہ کوئی بھی رشتہ دار حج پر جاسکتا ہے، دستاویز

سرکاری حج اسکیم ، 1640 نشستیں باقی، درخواستوں کی وصولی آج بھی جاری رہے گی

نشستیں مکمل ہونے پر نامزد بینکوں میں حج درخواستوں کی وصولی فوری روک دی جائے گی

حج درخواستیں جمع کرانے کا دوسرا مرحلہ، غیر رجسٹرڈ افراد بھی درخواستیں جمع کرا سکیں گے

اخراجات کی پہلی قسط کے ساتھ درخواستوں کی وصولی 11 تا 16 اگست جاری رہے گی

سرکاری حج اسکیم 2026، درخواستوں کی وصولی کا پہلا مرحلہ مکمل

دوسرے مرحلے میں غیر رجسٹرڈ عازمین حج بھی درخواست جمع کروا سکیں گے

طالبان حکومت کا حج اخراجات میں بچ جانے والی رقم حاجیوں میں تقسیم کرنے کا اعلان

سعودی عرب میں مختلف خدمات کی ادائیگی کے بعد 11 ملین سے زائد افغانی رقم بچ گئی، افغان وزیر حج

حج درخواستوں کی وصولی کا آغاز، دوبارہ حج کرنے اور عمر کی بالائی حد کی پابندی ختم

یکم مارچ 2014 کے بعد پیدا ہونے والے بچے اپلائی نہیں کر سکتے، ترجمان مذہبی امور

آج حج 2026 کے لئے لازمی رجسٹریشن کا آخری دن ہے

اب تک دو لاکھ عازمین حج رجسٹریشن کرا چکے ہیں، وزارت مذہبی امور

حج کیلئے رجسٹریشن کا عمل آخری مرحلے میں داخل، صرف ایک دن باقی

حج 2026 کے اخراجات اور دیگر شرائط و ضوابط حج پالیسی کے مطابق الگ سے جاری کیے جائیں گے

حج 2026 کیلئے عازمین کی رجسٹریشن کا آغاز ہو گیا

رجسٹریشن کا عمل 9 جولائی تک جاری رہے گا، وزارت مذہبی امور

حاجیوں کی وطن واپسی کا آپریشن منگل سے شروع ہوگا

حج آپریشن 10 جولائی کو تمام حاجیوں کی وطن واپسی پر مکمل ہو گا

شہری منظور شدہ سرکاری اجازت نامے کے بغیر حج نہ کریں، متحدہ عرب امارات

اجازت نامے کے بغیر سعودی عرب پہنچنے والے اماراتی شہری کو 50 ہزار درہم جرمانہ کیا جائے گا

بیرون ملک سے آنے والے عازمین حج کی تعداد 8 لاکھ 20 ہزار 665 تک پہنچ گئی

سب سے زیادہ عازمین فضائی راستے سے مملکت پہنچے، بحری راستے سے آنے والوں کی تعداد 2822رہی

وزارت مذہبی امور نے حج پروازوں کے شیڈول کیلئے ہیلپ لائن قائم کر دی

عازمین حج کسی بھی وقت ہیلپ لائن پر کال کرکے اپنی پرواز اور شیڈول سے متعلق تفصیلات حاصل کر سکتے ہیں

سعودی ائیر لائن نے حجاج کرام کیلئے ٹھنڈے احرام متعارف کرانے کی تیاریاں مکمل کر لیں

مخصوص ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے احرام کو اس طرح ڈیزائن کیا گیا ہے کہ جسم کو ٹھنڈا رکھا جا سکے

اسلام آباد انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر حج آپریشن کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں

روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کے ذریعے عازمین حج اپنی سعودی امیگریشن پاکستان ہی میں کروا سکیں گے

سرکاری حج سکیم :واجبات کی تیسری قسط وصولی کا شیڈول جاری

واجبات کی تیسری قسط 6 تا 14 فروری تک نامزد بینکوں میں جمع کرائی جا سکتی ہے،وزارت مذہبی امور

حکومت کا گزشتہ سال فریضہ حج ادا کرنے والے عازمین کو 40 ہزار روپے واپس کرنے کا اعلان

اس سال پرانی قیمت پر ہی منیٰ میں عازمین کو اضافی سہولتیں دیں گے، وفاقی وزیر مذہبی امور

حج کی تیاری میں کسی قسم کی لاپرواہی قبول نہیں، وزیر اعظم

شہباز شریف نے حج ڈیوٹی پر اچھی شہرت کے قابل افسران کو تعینات کرنے کی ہدایت کر دی

نئی پالیسی کے تحت مہنگا حج کرنے والے ایف بی آر سے سیکیورٹی کلیئرنس لیں گے

ایجنسیاں متعلقہ عازمین کے کریمنل اور دیگر ریکارڈ کا جائزہ لیں گی

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp