گورنر تبدیل کیا تو حکومت میں رہنے کا کوئی جواز نہیں ہوگا، فاروق ستار
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ساتھ یہی طے ہوا تھا کہ گورنر کامران ٹیسوری ہی رہیں گے
صدر ، وزیراعظم اور خالد مقبول صدیقی کا اعتماد حاصل ہے ، گورنر سندھ
عہدے آتے جاتے رہتے ہیں ، عوام کی خدمت کرتا رہوں گا ، کامران ٹیسوری
گورنر سندھ کی ارشد ندیم پر انعامات کی بارش، سونے کا تمغہ بھی دینے کا اعلان
کامیابی سے وطن لوٹنے پر ارشد ندیم کو 10 لاکھ روپے اور دیگر قیمتی تحائف دونگا، کامران ٹیسوری
جماعت اسلامی دھرنا، گورنر سندھ کا مظاہرین کو بریانی کھلانے کا اعلان
پاکستان کو دنیا کی طاقت بنانا ہے تو مظاہرے نہیں ٹیکنالوجی سیکھیں، کامران ٹیسوری
ڈاکٹر عشرت العباد نے جلد نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کردیا
گورننس ناکام ہوجائے تو صورتحال کوئی بھی رخ اختیار کرسکتی ہے، سابق گورنر سندھ
گورنر سندھ کا 100 اونٹوں اور 100 بکروں کی قربانی کا اعلان
گورنر ہاؤس سے 3 دن تک مستحقین اور غریبوں میں اونٹ اور بکروں کا گوشت تقسیم کیا جائے گا۔
کراچی، گورنر سندھ کا اسکولز کے بچوں کو فری ناشتہ دینے کا اعلان
صوبہ سندھ سے غربت اور بے روزگاری کو کم کرنے کے اقدامات تیز کردیے ہیں، کامران ٹیسوری
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کو اسلامی دنیا کا ہیرو مانتا ہوں، گورنر سندھ
ابراہیم رئیسی کا دورہ کراچی بھی یادیں چھوڑ گیا، کراچی کے بارے میں انہیں بہت معلومات تھیں، کامران ٹیسوری
عوام کے فیصلے سالوں میں نہیں آ رہے، لاڈلوں کے گھنٹوں میں آ رہے ہیں، گورنر سندھ
اعلیٰ عدلیہ پر ہمارا اعتماد ہے اور میں چاہتا ہوں وہ اعتماد قائم رہے۔
کراچی کے صحافیوں کو آئی ٹی کورس کی مفت سہولت دونگا، گورنر سندھ
صحافیوں نے جمہوری روایات برقرار رکھنے کیلئے قربانیاں دیں، آزادی صحافت کے عالمی دن پر پیغام