’حکومت ہٹانے کیلئے ہر تحریک کا اول دستہ بنیں گے‘
مولانا فضل الرحمان کی مارچ کے حوالے سے تیاری آٹھ ماہ سے تھی، ہم بھی اس حوالے سے مکمل تیاری سے آنا چاہتے ہیں، ن لیگی رہنما