برطانیہ: دو ماہ تک سزا رہ جانے والے قیدیوں کی رہائی کا اعلان

کورونا وائرس مہلک وبا کی شکل اختیار کرتا جا رہا ہے اس کے پھیلاؤ کو روکنے کا بہتر قدم اجتماعات پر پابندی ہے۔

’ کورونا سے ڈریں مت بلکہ اس کا مقابلہ کریں ‘

 لوگ اس بیماری سے اس لیے خوف زدہ ہوتے ہیں کیونکہ وہ اس سے متعلق زیادہ جانتے نہیں ہیں، کورونا میں مبتلا برطانوی خاتون

جعلی خبروں کو پھیلانا بند کریں، ہیلز کی کورونا سےمتعلق خبر کی تردید

دیگر غیر ملکی کھلاڑیوں کی طرح میں نے بھی کورونا وائرس کے پیش نظر پاکستان سپر لیگ چھوڑنے کا فیصلہ کیا۔

برطانیہ میں عام انتخابات کا عمل جاری

لیبر پارٹی نے 33 اور کنزرویٹو پارٹی نے 22 مسلمانوں کو ٹکٹس دیے ہیں

دی ہنڈریڈ میں تین پاکستانی کرکٹرز کا انتخاب

چھ بالوں پر مشتمل روائتی اوور کو ختم کر کے سو گیندوں پر مشتمل دس اوورز کے میچز کا انعقاد کیا جائے گا۔

نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں شاہی جوڑی کی بلے بازی

شاہی جوڑی شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ کیٹ میڈلٹن نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی کا دورہ کیا ہے۔

برطانوی شاہی جوڑا آج پاکستان پہنچے گا

شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ میڈلٹن پاکستان کے پانچ روزہ دورے پر آج اسلام آباد پہنچ رہے ہیں۔

’غلام‘ بنائے جانے کے الزامات کے بعد پاکستانی اداکارہ برطانیہ میں لاپتہ

اوکاڑہ سے تعلق رکھنے والی رابیکا شیخ تین ماہ کے ویزے پر آٹھ ستمبر کو برطانیہ پہنچی تھیں

سری لنکا کے بعد انگلینڈ اور آئرلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کی پاکستان آمد کے امکانات

پاکستان کرکٹ بورڈ کے ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ سری لنکا کے بعد اب انگلینڈ اور آئرلینڈ کرکٹ بورڈ ز کی انتظامیہ بھی  سیکیورٹی انتظامات سے مطمئن ہے۔

برطانوی مسلمان کھلاڑی کو سوشل میڈیا پر دہشت گرد کہا جانے لگا

اچانک میرے خلاف سوشل میڈیا پر باقاعدہ مہم شروع کر دی گئی اور مجھے دہشت گرد کہا جانے لگا جبکہ میں نے کچھ بھی غلط نہیں کیا۔

ٹاپ اسٹوریز