مالی گوشواروں کی تفصیلات جمع،64 اراکین قومی و صوبائی اسمبلیوں کی رکنیت بحال
وفاقی وزرا فواد چودھری، نورالحق قادری،زرتاج گل اور طارق بشیر چیمہ کی رکنیت بھی مالی گوشوارے جمع کرنے پربحال کی گئی ہے
الیکشن کمیشن کے نئے ارکان کی تعیناتی، حکومت کو مزید15 دن کی مہلت
پارلیمنٹ کبھی غلطی نہیں کر سکتی وہ 22 کروڑ عوام کی نمائندہ ہے، چیف جسٹس اطہرمن اللہ
الیکشن کمیشن ممبران کی تعیناتی، حکومت کو مزید دس روز کی مہلت
مسئلہ پارلیمنٹ میں ہی حل ہونا چاہیے تاکہ دنیا کو پتہا چل سکے کہ پارلیمنٹ بالادست ہے، چیف جسٹس