چین سے دو ارب 10 کروڑ ڈالر پاکستان کو موصول
رقم سے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگا اور کرنٹ اکاونٹ خسارہ کم کرنے میں مددملے گی، ترجمان وزرات خزانہ
یو اے ای سے پاکستان کو ایک ارب ڈالر موصول
متحدہ عرب امارات سے پاکستان کو یہ دوسری قسط موصول ہوئی ہے
پاکستان کو یواے ای سے تین ارب ڈالرمل گئے
پاکستان کو مالی امداد کے معاہدے پر ڈی جی ابوظہبی فنڈفارڈوپلمنٹ اور گورنر اسٹیٹ بینک نے دستخط کیے
شیخ محمد بن زیدالنہیان کا دورہ پاکستان مکمل، واپس روانہ ہوگئے
پاکستان آمد پر وزیراعظم عمران خان خود گاڑی چلا کر ولی عہد کو وزیراعظم ہاوس لائے