صدر ٹرمپ الزامات سے بری، مواخذے سے بچ گئے

ڈونلڈ ٹرمپ پر اختیارات کے غلط استعمال اور کانگریس کی راہ میں رکاوٹ بننے کے الزامات تھے

کرونا وائرس پر نظر رکھے ہوئے ہیں، امریکی صدر

ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ سینیٹ میں میرے مؤاخذے پر آج بحث شروع ہو گی۔

عراق: امریکی سفارتخانے کے قریب راکٹ حملہ

کٹیوشا کے تین راکٹ گرین زون کے اندر گرے ، جس میں سرکاری عمارتیں اور کئی غیر ملکی سفارت خانے موجود ہیں۔

پاکستان کو مفاہمت کی باتیں کرنے سے بھی گریز کرنا چاہیے، سینئر تجزیہ کار

ماہر معاشیات اکبر زیدی نے کہا ہے کہ ایران پر مزید امریکی پابندیوں کا نقصان پاکستان کو نہیں ہو گا۔

امریکہ ایران تنازعہ، امریکی صدر نے نیٹو سے مدد کی اپیل کر دی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

فوج نکالنے پر عراق کو پابندیوں کا سامنا کرنا پڑے گا، ٹرمپ

امریکہ عراق سے اس وقت تک مکمل انخلا نہیں کرے گا جب تک وہاں موجود غیرمعمولی اور مہنگے ہوائی اڈے کی قیمت ادا نہیں جاتی

قاسم سلیمانی کی ہلاکت، ایران نے انتقام کی علامت ’سرخ جھنڈا‘ لہرا دیا

قم شہر کی مشہور جمکرن مسجد پر جھنڈا لہرانے کی تقریب ریاستی ٹیلی وژن پر دکھائی گئی۔

جنرل قاسم سلیمانی پر جنگ روکنے کیلئے حملہ کیا، ٹرمپ

پوری دنیا میں امریکیوں کو جہاں بھی خطرہ ہوا ہم ایکشن لیں گے، امریکی صدر

امریکہ کے ڈرون حملے میں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی ہلاک

عراقی دارالحکومت بغداد کے ایئرپورٹ پرفضائی حملےمیں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی سمیت 8 افراد ہلاک ہو گئے ہیں

ٹرمپ کاطالبان سے مذاکرات کی بحالی کا اعلان

امریکی صدرخصوصی طیارے پر جمعرات کی شام افغانستان کے صوبے پروان کے علاقے بگرام پہنچے تھے

ٹاپ اسٹوریز