کسی ملزم کو ہتھکڑی نہیں لگائی جائے گی، چیئرمین نیب
میگا کرپشن کے وائٹ کالر مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانا اولین ترجیح ہے، چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال
چیئرمین نیب اور ڈی جی نیب کے درمیان ملاقات کی اندرونی کہانی
ملاقات میں چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے ڈی جی نیب شہزاد سلیم سے حمزہ شہباز کے الزامات پر استفسار کیا، ذرائع