پشاور، مہنگے ٹماٹر بیچنے والوں کیخلاف کارروائی، چھ افراد گرفتار

پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے مہنگے ٹماٹر بیچنے والے چھ افراد کو گرفتار کر کے ٹماٹروں سے بھرے تین ٹرک قبضے میں لے لئے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز