ڈی چوک جانے والے راستے کلیئر ہیں،اسلام آبادپولیس
خیبر پلازہ اور نادرا چوک سے آنے والے راستوں کو مکمل طور پر کھول دیا گیا ہے، حکام
ڈی چوک، سول کپڑوں میں ملبوس کے پی کے پولیس کے حاضر سروس 6 اہلکار گرفتار
کے پی کے پولیس کے 5 اور حاضر سروس اہلکاروں کو اٹک کے نزدیک سے گرفتار کیا گیا۔
ڈی چوک دھرنا، پولیس اور مظاہرین کی جھڑپیں، شدید بارش کے باعث شیلنگ کے اثرات زائل
پولیس نے جناح ایونیو سے متعدد کارکنان کو گرفتار کرلیا، مظاہرین پیچھے ہٹ گئے۔
حکومت نے جسٹس وقار کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل جانے کا اعلان کر دیا
وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ جج اگر ان فٹ قرار پائے تو اس کے فیصلے منسوخ تصور ہوتے ہیں۔
حکومت کے خاتمے تک واپس نہیں جائیں گے، مولانا فضل الرحمان
مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ڈی چوک ہماری منزل نہیں ہے ہم حکومت گرا کر خود انتظام سنبھالیں گے۔
’آزادی مارچ کو کوئی نہیں روک سکتا‘
ہائی کورٹ کا فیصلہ سر آنکھوں پر ہے، اس حوالے سے ہم نے متفرق درخواست دائر کر دی ہے، مولانا عبدالغفور حیدری
یوٹیلٹی اسٹورز ورکرز کا آج پارلیمنٹ ہاؤس جانے کا اعلان
اسلام آباد: یوٹیلٹی اسٹورز ورکرز نے آج مذاکرات ناکام ہونے کی صورت میں پارلیمنٹ ہاؤس جانے کا اعلان کر دیا