آئی جی سندھ کا شہریوں کو خفیہ کیمرے لگوانے کا مشورہ
شہری جہاں ضرورت ہو وہاں رضاکارانہ گواہی دینے میں بھی تعاون کریں، آئی جی سندھ پولیس
کراچی کے حالات بہتر، لوگ خوشحال زندگی گزار رہے ہیں، وزیر داخلہ سندھ
کچے کے ڈاکووں کو پیغام دینا چاہتا ہوں حکومت آپ کو ایک موقع دے گی۔
پنجاب: 2020 بھی جرائم کا سال ثابت ہوا
پولیس ریکارڈ کے مطابق یکم جنوری تا دسمبر 2020 تک پنجاب میں 3 ہزار 2 سو 75 افراد کو قتل کر دیا گیا
2019: پنجاب میں ’جرائم کا سال‘
وزیر قانون پنجاب بشارت راجہ امن و امان کی صورتحال سے مطمئن ہیں
بچوں سے بد فعلی: 38 ممالک سے 337 افراد گرفتار
بد فعلی کی ویڈیوز پر مبنی ویب سائٹ جنوبی کوریا سے چلائی جا رہی
لاہور: کفن سمیت بچوں کی میتیں قبر سے باہر کیسے آئیں
گورکن پر پیسے لے کر قبریں تبدیل کرنے کا الزام
پنجاب میں جرائم 25 فیصد بڑھ گئے، پولیس ناکام
ڈکیتی، اغوا برائے تاوان، راہزنی، قتل اور اقدام قتل کے واقعات میں اضافہ ہوا