سری لنکن ٹیم پاکستان میں 3 ون ڈے اور تین ٹی20 میچز کھیلے گی۔
آسٹریلیا کے ٹور سے قبل میری کوشش ہے کہ قائداعظم ٹرافی میں اچھی کارکردگی دکھا کر ٹیم کا حصہ بن سکوں۔ سمیع اسلم
اس نظریے کے خلاف ہیں کہ پاکستان کو دنیائے کرکٹ سے تنہا کر دیا جائے۔وینود رائے
مصباح الحق کو ٹیم کا کوچ تعینات کرنا ایک اچھا فیصلہ ہے جس کے بہت مثبت نتائج برآمد ہوں گے۔ اسد شفیق
بھارتی کپتان نے پاکستان کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی کا ٹی ٹوئنٹی میچز میں سب سے زیادہ مین آف دی میچ حاصل کرنے کا ریکارڈ برابر کر ڈالا۔
قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق نے تربیتی کیمپ کے لیے 20 ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان کیا۔
پی سی بی سیریز کیلئے تیاریوں میں مصروف ہے اور سری لنکا کرکٹ ٹیم کی مکمل حفاظت اور سیکیورٹی کے عزم کو دہراتا ہے، ترجمان
چند کھلاڑیوں نے 2009 میں ہونے والے دہشت گردوں کے حملہ کو پیش نظر رکھتے ہوئے پاکستان میں میچز کھیلنے سے انکار کیا ہے۔
قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کے بیٹے عبداللہ کی گلی میں بچوں کے ساتھ کرکٹ کھیلتے ہوئے وڈیو وائرل ہوگئی
ندا ڈار نے مجموعی طور پر 37 گیندوں پر 75 رنز اسکور کئے
کپتان سرفراز احمد کی قیادت میں قومی ٹیم آج برسٹل پہنچی جہاں کھلاڑیوں نے پریکٹس سیشن میں حصہ لیا
5 میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا مقابلہ کل ہوگا
اگر عوام کو مہنگائی محسوس ہورہی ہے تو وہ 10 سال کے لیے انہیں ووٹ دینے پر اسی کے مستحق ہیں،سابق کرکٹر
یہ سلوگن پاکستان کرکٹ ٹیم کی صلاحیتیوں کی عکاسی کرتا ہے،پی سی بی
جویریہ خان گلوکاری کا شوق رکھتی ہیں اور ڈریسنگ روم میں اکثر گنگنا تی رہتی ہیں














