کپتان یونس خان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔
جنوبی افریقہ نے ایک وکٹ کے نقصان پر ہدف حاصل کر لیا۔
افغانستان نے ٹاس جیت کر ساؤتھ افریقہ کو فیلڈنگ کرنے کی دعوت دی۔
اولی رابنسن نے اپنے اوور میں 3 نو بالز کیں جن میں سے ہر ایک بال پر لوئس کمبر نے چھکا لگایا۔
انگلینڈ نے نمیبیا کو شکست دے کر سپر ایٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
انگلینڈ نے عمان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
پاکستانی ٹیم اپنا پہلا میچ 6 جون کو میزبان ٹیم امریکہ کے خلاف ڈلاس میں کھیلے گی۔
تمام کھلاڑیوں کو اپنے رول کا پتہ ہے اور انہیں ذمہ داری لینا ہو گی۔
ویرات کوہلی 4037 رنز کے ساتھ اس فہرست میں پہلے نمبر پر ہیں۔
قومی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 19.5 اوورز میں 157 رنز بنا کر آل آؤٹ ہو گئی۔
پاکستان کی پوری ٹیم 30 ویں اوور میں 124 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی۔
قومی ٹیم میں 15 کھلاڑیوں کے علاوہ 3 ریزرو کھلاڑیوں کو بھی شامل کیا جائے گا۔
انگلینڈ کے ساتھ سیریز ورلڈ کپ سے پہلے تیاری کیلئے سنہری موقع ہے، بابر اعظم
مچل مارش میگا ایونٹ کے دوران آسٹریلوی ٹیم کی قیادت کریں گے۔
انگلینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 144 رنز بنائے۔














