کراچی، لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر 1334 افراد گرفتار

11 روز کے دوران گرفتار افراد کی تعداد ایک ہزار 334 ہو گئی ہے جن کے خلاف درج مقدمات کی تعداد 470 ہے۔

ایران کے اسپیکر پارلیمنٹ میں کورونا وائرس کی تصدیق

کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد لاریجانی قرنطینہ منتقل کر دیا گیا ہے۔

کورونا، مکہ اور مدینہ میں کرفیو کا دورانیہ 24 گھنٹے کر دیا گیا

اس سے قبل مکہ اور مدینہ میں سہ پہر 3 بجے سے شام 6 بجے تک کرفیو لگایا گیا تھا۔

اسلام آباد میں کورونا وائرس کے باعث ہیلتھ ایمرجنسی نافذ

 وزارت ہیلتھ سروسز نے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کی چھٹیاں بھی منسوخ کر دیں۔

یورپ کورونا وائرس کی شدید لپیٹ میں، ہلاکتیں 30 ہزار سے بڑھ گئیں

یورپین ممالک میں کورونا سے سب زیادہ متاثر ہونے والا ملک اٹلی ہے جہاں 12 ہزار 428 افراد ہلاک جبکہ ایک لاکھ پانچ ہزار 792 متاثر ہیں۔

معاشرے کے کسی بھی طبقے کو وبا کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے ، آرمی چیف

ہمیں بلا تفریق رنگ نسل ایک قوم کی طرح مقابلہ کرنا ہوگا۔ سربراہ پاک فوج

کورونا، پارلیمانی لیڈر کا سندھ حکومت کے اقدامات پر تحفظات کا اظہار

 لاک ڈاوَن کو 11 دن گزر گئے کوئی حکمت عملی نہیں بنائی گئی، حلیم عادل شیخ

چاہتا ہوں نوجوان کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے اپنا کردار ادا کریں، وزیراعظم

 کورونا ٹائیگر فورس وبا سے پیدا ہونے والے مسائل کے خلاف جہاد  کرے گی۔عمران خان

موجودہ بحران پر سیاست نہیں ہونی چاہیے، ندیم افضل چن

موجودہ بحران پر سیاست نہیں ہونی چاہیے، کابینہ اجلاس میں سندھ یا کسی دوسرے صوبے سے متعلق شکایت نہیں کی گئی۔

پنجاب میں کورونا کیسز کی تعداد 676 ہو گئی

 ڈی جی خان سے207 زائرین، ملتان سے 89 زائرین میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز