خیبرپختونخوا میں کورونا کے مزید 45 کیسز سامنے آ گئے

 خیبر پختونخوا میں 24 گھنٹے کےدوران مزید 6 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں

بلوچستان میں کورونا کے مزید 8 کیسز سامنے آ گئے

صوبے میں کورونا وائرس سے متاثرہ 95 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔

کورونا ، کراچی کی 11 یوسیز سیل کرنے کے احکامات جاری

 یوسیز سیل کرنے کا فیصلہ اس لیے کیا ہے کیونکہ وہاں سے کورونا وائرس کے 149 کیسز مثبت آئے ہیں۔

پنجاب میں کورونا وائرس کے مزید 74 کیسز سامنے آ گئے

صوبہ بھر میں وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 ہزار 410 ہو گئی ہے۔

ڈاکٹرز اور طبی عملے کی ہر طرح سے مدد کی کوشش کریں گے، شہباز شریف

امتحان کے وقت میں اتحاد، نظم وضبط، حسن تدبیر اور احتیاط ہمارے ہتھیار ہیں، صدر مسلم لیگ ن

اسلام آباد میں موبائل یوٹیلیٹی اسٹور سروس کا افتتاح

 اسلام آباد کےدیہی علاقوں میں اشیائےخورونوش فراہم کی جائیں گی جس کیلئے 8 موبائل اسٹورز مختص کیے گئے ہیں، اسد عمر

لاہور میں کورونا کے مزید 17 کیسز سامنے آ گئے

لاہور کے علاقے چاہ میراں بازار مکھن پورہ میں کورونا کے 17 مریض رپورٹ ہونے پر پورا علاقہ ہی قرنطینہ میں

بلوچستان: ایک اورشخص میں کورونا وائرس کی تصدیق

 آج 188رپورٹس موصول ہوئی ہیں جن میں سے 187 افراد کا ٹیسٹ منفی آیا ہے

خیبرپختونخوا، ایف بی آر اور کسٹم دفاتر کو جزوی طور پر کھولنے کی اجازت

دفاتر کھولنےکی اجازت صوبے میں کاروباری طبقے کے ٹیکس ادائیگیوں اور دیگر ضروری کام کیلئے دی گئی ہے۔

کورونا میں مبتلا بورس جانسن کی صحت میں بہتری آنے لگی

برطانوی وزیراعظم بورسن جانسن بستر سے اٹھنے کےقابل ہو گئے ہیں، چانسلر رشی سنک

ٹاپ اسٹوریز