ایم ڈیز کو معطل نہیں کیا گیا،ترجمان ایس ایس جی سی
سوئی سدرن گیس کمپنی کے ترجمان شہباز اسلم نے کہا ہے کہ ہم غیر معینہ مدت تک گیس کی بندش کے خلاف تھے۔
گیس بحران پر وزیراعظم کا مزید سخت اقدامات کا فیصلہ
وزیراعظم عمران خان دونوں کمپنیوں کے ایم ڈی کیخلاف پہلے ہی انکوائری کا حکم دے چکے ہیں