بین الاقوامی سولر پینل کمپنیوں کا پاکستان میں پلانٹس لگانے کا اعلان

بیٹری بنانیوالی دوسری بڑی کمپنی پاکستان میں Lithium بیٹری بنانے کا کارخانہ لگائے گی اور بیٹری پر چلنے والی بسیں بھی اپنے ملک میں بنیں گی

نیا پاکستان منصوبے میں کینیڈین کمپنی کا اظہار دلچسپی

چین، ترکی اور متحدہ عرب امارات کے بعد کینیڈین کمپنی نے نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبے میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔

سی پیک منصوبوں کی بروقت تکمیل اولین ترجیح ہے، وزیر اعظم

پاکستان اور چین کے درمیان سماجی اقتصادی تعاون کو فروغ دینے کے مختلف معاہدوں اور ایم او یوز پر دستخط کیے گئے۔

سرمایہ کاروں کو پرکشش مواقع فراہم کر رہے ہیں، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں چین کے زیادہ سے زیادہ لوگ پاکستان میں سرمایہ کاری کریں۔

کاش میں 500 لوگوں کو جیل میں ڈال سکتا، عمران خان

ترقی پذیر ممالک کو بدعنوانی کا خاتمہ چین سے سیکھنا چاہیے ، وزیراعظم

وزیراعظم چین کے دورے پر روانہ ہو گئے

وزیراعظم عمران خان کا ایک سال میں چین کا یہ تیسرا دورہ ہے۔

وزیراعظم پیر کو چین جائیں گے

عمران خان دورہ چین کے دوران چینی قیادت ک جانب سے مسئلہ کشمیر پر پاکستانی مؤقف کی حمایت پر شکریہ ادا کریں گے۔

وزیراعظم آئندہ ہفتے چین جائیں گے

عمران خان دورہ چین کے دوران چینی قیادت کا مسئلہ کشمیر پر پاکستانی مؤقف کی حمایت پر شکریہ ادا کریں گے۔

‘ مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کیا جانا چاہیے’

چین صورتحال کوپیچیدہ کرنے والے تمام یکطرفہ اقدامات کی مخالفت کرتا ہے

ٹاپ اسٹوریز