نئے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی تقریب حلف برداری کل ہو گی ، مہمانوں کو دعوت نامے جاری
صدر مملکت آصف زرداری حلف لیں گے ، تقریب میں سینئر ججز ، پارلیمنٹرینز اور سرکاری حکام شرکت کرینگے
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کئی اہم اور تاریخی فیصلے دیئے
پارلیمنٹ کی دعوت پر ایوان میں کھڑے ہو کر آئین کی حمایت اور بالادستی پر تقریر کی
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے اعزاز میں فل کورٹ ریفرنس ، 5 ججوں کی عدم شرکت
ہم قانون اور کاغذوں پر چلتے ہیں ، سچ صرف اللہ ہی جانتا ہے ، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
بس ایک دن کیلئے مجھے برداشت کرلیں، جنگلات کے تحفظ سے متعلق کیس میں چیف جسٹس کے ریمارکس
آئینی اداروں کیلئے وہی الفاظ استعمال ہونے چاہیں جو آئین میں لکھے ہوئے ہیں،قاضی فائز عیسیٰ
لوگ ہمارے اعمال دیکھ رہے ہیں ، تاریخ معاف نہیں کریگی ، جسٹس منصور کا چیف جسٹس کو ایک اور خط
جسٹس منصور علی شاہ کی ایک بار پھر مخصوص بینچ میں بیٹھنے سے معذرت
صدر مملکت نے جسٹس یحییٰ آفریدی کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کی منظوری دیدی
تعیناتی 26 اکتوبر سے تین سال کیلئے ہو گی ، وزارت قانون نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا
دو تہائی اکثریت کیساتھ جسٹس یحیٰی آفریدی نئے چیف جسٹس پاکستان نامزد
وزیر اعظم اور صدر مملکت پر ہے کہ نوٹی فکیشن کب جاری کرتے ہیں، فاروق ایچ نائیک
چیف جسٹس تعیناتی کمیٹی میں کس جماعت کو کتنی نشستیں ملیں گی، فارمولا تیار
فارمولے کے مطابق 39 ارکان قومی اسمبلی پر سیاسی جماعت کو خصوصی کمیٹی میں ایک نشست الاٹ ہو گی۔
نئے چیف جسٹس کی تقرری ، جسٹس فائز کل رات تک 3 نام پارلیمانی کمیٹی کو بھیجنے کے پابند
آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد سینئر ترین جج چیف جسٹس کیلئے آٹو میٹک چوائس نہیں ہو گا
چیف جسٹس کی تعیناتی کیلئے پارلیمانی کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ
کمیٹی کے لئے 8 ارکان قومی اسمبلی اور 4 سینیٹ سے لئے جائیں گے