9 مئی مقدمات پر ٹرائل 4 ماہ میں مکمل کرنے کا ایک ہی بار حکم جاری کریں گے، چیف جسٹس
بابر اعوان نے ٹرائل سرگودھا کے بجائے میانوالی میں چلانے کی استدعا کر دی
دنیا کو دکھانا ہوگا انسداد دہشتگردی عدالتیں بھی کام کر سکتی ہیں، چیف جسٹس
سپریم کورٹ نے ٹرائل کورٹ کو 4 ماہ میں مقدمات کا فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا
اصلاحات کا مقصد سائلین کو بروقت اور مؤثر انصاف کی فراہمی یقینی بنانا ہے، چیف جسٹس
اجلاس میں چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے جاری عدالتی اصلاحات کا جائزہ لیا
تجارتی تنازعات کے فوری حل سے معیشت کو فروغ ملے گا، چیف جسٹس
اٹلی کے سفیر نے چیف جسٹس پاکستان کو عدالتی اصلاحات میں تعاون کی یقین دہانی کرائی
گورنر سندھ نے قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کو خط لکھ دیا
شہر میں انتظامی غفلت اور قانون سے روگردانی حادثات کی بڑی وجہ ہے
گورنر سندھ نے ڈمپرز مافیا کیخلاف سڑکوں پر نکلنے کا اعلان کر دیا
ٹریفک پولیس میرے ساتھ مشاورت کر لے تو حادثات نہیں ہوں گے
چیف جسٹس پاکستان نے ججز تبادلوں کو خوش آئند قرار دے دیا
وفاق پورے ملک کا ہے اور ججز تبادلے آرٹیکل 200 کے تحت اچھا اقدام ہے، جسٹس یحییٰ آفریدی
سپریم کورٹ کی سمت تبدیل کر کے انصاف کی فراہمی بہتر کی جاسکتی ہے، چیف جسٹس
چیف جسٹس بننے کا فیصلہ اتنی جلدی میں ہوا کہ میں حلف برداری کا سوٹ بھی نہیں خرید سکا
چیف جسٹس یحیی آفریدی نے جیلوں میں اصلاحات کا آغاز کر دیا
66 ہزار 625 قیدیوں کی گنجائش میں ایک لاکھ 8 ہزار 643 قیدیوں کو رکھا گیا ہے، چیف جسٹس
یو ٹیوبر کی جانب سے چیف جسٹس کی تصویر لینے پر سپریم کورٹ کے ایس پی سکیورٹی کو ہٹا دیا گیا
جسٹس یحییٰ آفریدی نماز ادا کر رہے تھے سلام پھیرا تو یو ٹیوبر نے تصویر بنائی