لاہور ، بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کا سڑکوں پر داخلہ بند ، خلاف ورزی پر 2 ہزار جرمانہ ہو گا
بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کو سڑک پر نہیں آنے دیا جائیگا
کراچی: چالان جمع نہ کرانے والے شہریوں کی گاڑیاں ضبط کرنے کا حکم
ڈی آئی جی ٹریفک نے قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں پر جرمانے عائد کرنے کا حکم دے دیا۔
سوئس حکومت نے ٹریفک چالان پشاور بھیج دیا
جے یو آئی ف رہنما ارباب فاروق نے چند ماہ قبل سویٹزرلینڈ کا تفریحی دورہ کیا تھا جہاں انہیں سوئس ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر 109 یورو جرمانہ کیا گیا تھا