سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج کی سپرنٹنڈنٹ اٹک جیل کو بات کرانے کی ہدایت
وکیل کے بغیر ریمانڈ کیسے لے لیا گیا ، قانونی ٹیم بھی حیران
بلوچستان ہائیکورٹ نے انصاف لائرز فورم کی درخواست پر فیصلہ سنایا
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق اور جسٹس طارق 22 اگست کو درخواستوں پر سماعت کریں گے
عمومی عدالتی نظام کے تحت فوجداری نوعیت کا مقدمہ چلایا جائے گا ، میڈیا کو ایف آئی آر کی نقل فراہم نہیں کی گئی
مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف کے قائدین کو انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت نہیں ہو گی ،ذرائع
درخواست میں وفاقی حکومت ، آئی جی پنجاب، بلوچستان ، سپریٹنڈنٹ جیل اٹک ،
نیب، ایف آئی اے کو فریق بنایا گیا ہے
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری سماعت کرینگے
نیب والے گرفتار کرلیتے ہیں تو یہاں سے تو اچھا ہی ہوگا ناں ؟ احتساب عدالت