برطانیہ، پولیس افسران کے ریکارڈ استعفے، عملے کی قلت پیدا ہو گئی
کل 9 ہزار 200 افسران نے امسال مارچ تک پولیس سروس چھوڑ دی ہے، برطانوی میڈیا
برطانیہ میں موبائل فون نیٹ ورک تعطل کا شکار
فون کالز اور انٹرنیٹ استعمال کی شرح میں اضافہ نیٹ ورک میں مسئلے کی وجہ بن رہا ہے۔
سری لنکا میں دھماکے، سیکرٹری دفاع مستعفی ہوگئے
ماتحت اداروں کی ناکامی کی ذمہ داری قبول کرتا ہوں،ہماسیری فرناینڈو
جان لیوا نانگا پربت دو اور کوہ پیماؤں کی زندگیاں نگل گیا
دونوں کوہ پیما 24 فروری کو دوران مہم جوئی نانگا پربت پر 6300 میٹر کی بلندی سے لاپتہ ہوئے تھے
گلوکار ایڈورڈ کرسٹوفر شیران نے اپنی گرل فرینڈسے شادی کرلی
برطانوی سنگر، نغمہ نگار، گٹارسٹ اور اداکار کی خواہش پر خفیہ اور محدود رکھی جانے والی شادی کی تقریب میں تقریباً 40 افراد نے شرکت کی۔