یونٹ 14روپے سستا ہونے سے بجلی بلوں میں 38 فیصد تک کمی آئیگی
18 ہزار 551 روپے بل ادا کرنے والے کو اب 11 ہزار 495 روپے ادا کرنے پڑیں گے
126 یونٹ پر ڈیڑھ لاکھ بل کی شکایت، شہری کو دھکے، شہری عدالت پہنچ گیا
بجلی کا بل ٹھیک کرنے کے احکامات جاری کیے جائیں، عدالت سے استدعا
مہنگی بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری، اطلاق اسی ماہ سے ہوگا
بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 7.50 روپے تک فی یونٹ اضافہ کیا گیا ہے، نوٹیفکیشن
حکومت اور پیپلزپارٹی کے درمیان معاملات طے پا گئے
پیپلزپارٹی نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل میں ترمیم کیلئے تجاویز پیش کرنی تھیں
سندھ: اسٹوڈینٹس یونین بل آج صوبائی اسمبلی میں پیش کیا جائےگا
سندھ اسمبلی سے بل منظور ہونے کے بعد اسٹینڈنگ کمیٹی برائے قانون کو بھیجا جائے گا اور تمام متعلقہ افراد و اداروں سے مشاورت کے بعد اسے نافذ کیا جائے گا
جنسی زیادتی کے مجرمان کیلئے سرِعام پھانسی کا بل قومی اسمبلی میں پیش
قومی اسمبلی میں پاکستان پیپلزپارٹی کے اقلیتی رکن جیمز اقبال کا متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا گیا ہے
بہاولپور، جنوبی پنجاب صوبوں کیلئے آئینی ترمیم کا بل جمع
آئین کے آرٹیکل ایک میں ترمیم سے بہاولپور، جنوبی پنجاب کے صوبوں کی تشکیل کے الفاظ شامل کیے جائیں، بل