پیپلز پارٹی نے پھر راولپنڈی آنے کا فیصلہ کر لیا، بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا ہے کہ آج کے پاکستان میں عوام آزاد نہیں، انہیں فیصلہ کرنا ہو گا کہ کیا سلیکٹڈ کا غلام بننا ہے ؟

بے نظیر بھٹو اور اکبر بگٹی کا قتل کیس آج بھی زیر التوا ہے، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ آج آمر زندہ تو ہے لیکن اس کا جو حشر ہو رہا ہے وہ تاریخی ہے۔

زرداری اب کھلاڑی کا شکار کریں گے، بلاول

عمران خان کی حکومت کا یہ آخری سال ہے، کسی اشارے پر نہیں عوام کی خواہشات پر یہ بات کہہ رہا ہوں، چیئرمین پی پی پی

بلاول بھٹو نے سندھ کابینہ کے اراکین کو طلب کر لیا

وزیر اعلیٰ سندھ سمیت کابینہ اراکین آج رات چیئرمین پیپلز پارٹی سے اہم ملاقات کریں گے۔

بنیادی حقوق پر سمجھوتہ کریں گے تو ملک ترقی نہیں کر سکتا، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ پارلیمان میں کوئی عوامی حقوق پر بات سننے کو تیار نہیں ہے۔

پیپلز پارٹی کا آصف زرداری کی درخواست ضمانت دائر کرنے کا فیصلہ

چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کی برسی 27 دسمبر کو لیاقت باغ میں منائی جائے گی۔

مولانا فضل الرحمان کا اے پی سی بلانے کا فیصلہ

مولانا فضل الرحمان نے بلاول بھٹو زرداری سمیت حزب اختلاف کے دیگر رہنماؤں سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا۔

عمران خان کی پہچان یوٹرن اور کٹھ پتلی ہے، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ میں ترقی پسند اور نظریاتی ہوں، ایک سال سے سیاست میں ہوں۔

فیکٹریاں بند ہو گئیں، مزدور انتہائی پریشان ہیں، بلاول بھٹو

بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پنجاب محنت کش افراد کی سرزمین ہے اور میں پنجاب کو تنہا نہیں چھوڑوں گا۔

آصف زرداری کو کچھ ہوا تو ذمہ دار حکومت ہو گی، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ سابق صدر آصف زرداری کی صحت کی تشویش ناک حالت کو حکومت کی جانب سے چھپایا جا رہا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز