پاکستان اور بھارت کے درمیان آج ہائی وولٹیج کرکٹ مقابلہ، شائقین پرجوش
اکستانی وقت کے مطابق میچ رات ساڑھے 7 بجے شروع ہو گا
ایشیا کپ، پاک بھارت میچ کے ٹکٹس کی مانگ میں اضافہ، بلیک میں فروخت ہونے لگے
سپرفور مرحلے میں پاکستان اور بھارت کے درمیان اگلا میچ اتوار کو کھیلا جائے گا
ایشیا کپ سے دستبرداری کی صورت میں پاکستان کو کتنے ارب کا نقصان ہوتا؟
پاکستان کو ساڑھے 3 سے ساڑھے 4 ارب تک کا مالی نقصان ہو سکتا تھا
بھارت کے خلاف سپر فور میں چیلنج کیلئے تیار ہیں، سلمان آغا
پاکستان اور انڈیا کے درمیان اگلے مرحلے میں 21 ستمبر کو جوڑ پڑے گا
ایشیا کپ ، آئی سی سی کے انکار پر پی سی بی کا سخت موقف، جوابی خط لکھ دیا
پی سی بی نے آئی سی سی سے میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ کو تبدیل کرنے کا موقف دہرا دیا، ذرائع
بائیکاٹ یا میچ؟ پی سی بی کا فیصلہ تاحال التوا کا شکار، پاکستان کا اگلا ٹاکرا سر پر آن پہنچا
یو اے ای کے خلاف میچ نہ کھیلنے کی صورت میں پاکستان سپرفور مرحلے سے باہر ہو جائے گا
ایشیا کپ ، پاکستان کی دھمکی پر آئی سی سی کا جواب آ گیا
آئی سی سی نے میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ کو نہ ہٹانے کی تصدیق کر دی، پی سی بی
ایشیا کپ، آج افغانستان اور بنگلہ دیش مدمقابل، گروپ بی کی دلچسپ صورتحال
ایشیا کپ، آج افغانستان اور بنگلہ دیش میں جوڑ پڑے گا
ایشیا کپ: پاکستان کا اگلے میچ سے بائیکاٹ، ٹورنامنٹ سے باہر ہونے کے امکانات
پاکستان نے اگر اگلے میچ سے بائیکاٹ کیا تو اس کا سب سے زیادہ فائدہ یو اے ای کو ہو گا
بھارتی ٹیم کو پاکستانی کھلاڑیوں سے مصافحہ کرنے سے ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر نے روکا،بھارتی میڈیا
پاکستان کو واضح پیغام دینا مقصد تھا کہ وہ پہلگام پر دہشتگرد حملے کو ذہن میں رکھیں تاہم آئیڈیا ان کا نہیں تھا،کپتان سوریا کمار یادیو