او ایل ایکس کے ذریعے اغوا اور ڈکیتی کی انوکھی واردات

کار سوار ملزمان نے موبائل دیکھنے کے بہانے ملاقات طے کی،سعد جیسے ہی گاڑی میں بیٹھا، ملزمان نے اغوا کرلیا

مشہور پاکستانی ٹک ٹاکر فراڈ کے الزام میں گرفتار

خرم گجر نے رانا ارسلان سے کمرشل پلاٹ کی خریداری کیلئے 2 لاکھ یورو لیے تھے

سوشل میڈیا پر قابل اعتراض مواد شیئر کرنے پر 20 افراد گرفتار

گزشتہ 24 گھنٹوں میں قابل اعتراض و نفرت انگیز مواد اپ لوڈ کرنے کے 33 واقعات رپورٹ ہوئے،ترجمان پنجاب پولیس

سعودی عرب،ایک ہفتے میں 21 ہزار سے زائد غیر قانونی تارکین وطن گرفتار

سہولت فراہم کرنے پر 13 افراد بھی گرفتار کئےگئے ہیں،حکام

کراچی،تاجرسے2کروڑبھتہ طلب کرنے کےالزام میں 3 ملزم گرفتار

گرفتارملزمان کے زیراستعمال گاڑی برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ،پولیس

یونان کشتی حادثے کے 2مرکزی ملزمان گرفتار

ملزمان نے کامونکی، سیالکوٹ اورپسرور سے متعدد افراد کو لیبیا سے اٹلی بھجوایا،مزید تحقیقات شروع

سعودی عرب ،اکتوبر کے آخری ہفتے21ہزار 370 غیر قانونی تارکین وطن گرفتار

سہولت کاری سنگین جرم ،15 سال قید اور 10 لاکھ ریال جرمانہ ہوسکتا ہے، وزارت داخلہ

کراچی خودکش دھماکے میں ملوث نیٹ ورک کی خاتون سہولت کارگرفتار

خودکش حملہ آور،سہولت کار اور ماسٹر مائنڈ ایپ کےذریعے رابطے میں تھے،سیکیورٹی ذرائع

فیصل آباد میں پی ٹی آئی کا احتجاج ، 4ایم پی ایز کو حراست میں لے لیا گیا

رائے احسن رضا کھرل ،ملک اسماعیل،غلام سروراور خیال احمد شامل

ٹاپ اسٹوریز