بنیادی حقوق کا نفاذ نہ ہو تو ریاست کا قائم رہنا مشکل ہوجاتا ہے، آصف سعید کھوسہ
دہشتگردی کو ناکام بنانے کے لیے بطور قوم ہم نے طویل جدوجہد کی ہے، جنرل قمر جاوید باجوہ
ہم عہد کرتے ہیں کہ عسکریت پسندنظریے کو ملک و قوم کویرغمال نہیں بنانے دیں گے، عمران خان
اعزاز حاصل کرنے پر بے حد خوش ہوں، اپنے اس سفر کے دوران لوگوں کی بے پناہ محبت اور سپورٹ پر ان کا شکریہ، احمد نواز
شہدائے اے پی ایس پشاور کی چوتھی برسی پر آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری ترانہ اور سلوگن ”ہمیں آگے جانا ہے” ٹوئیٹر پرٹرینڈ بن گیا۔
ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ ہم ایک پرعزم قوم ہیں، دشمن کبھی کامیاب نہیں ہوں گے۔
سربراہ مملکت کا کہنا تھا کہ پاکستان نے ہزاروں جانوں کی قربانی دی اور بے انتہا معاشی نقصانات اٹھائے، اگر کوئی موردِ الزام ٹھہراتا ہے تو ان پر واضح ہو کہ نقصانات کے باوجود ہم ملکی، علاقائی اور عالمی امن کے لئے پرعزم ہیں۔






