موبائل کمپنی گیس کی چوری 200 فٹ پائپ کے ذریعے کر رہی تھی
موبائل کمپنی گیس کی چوری 200 فٹ پائپ کے ذریعے کر رہی تھی
افغان مافیا ایس ایس جی سی گیس سے 20 کے قریب ہیوی جنریٹرز چلاتے ہیں
عدالت نے تفتیشی افسر پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ڈی آئی جی سے جمعرات کی صبح تک رپورٹ طلب کر لی۔
سوئی سدرن حکام کی طرف سے شروع کیے گئے آپریشن ’گرفت‘ کو تقریبا دوسال گزرگئے ہیں مگر مطلوبہ اہداف حاصل نہیں کیے جاسکے ہیں۔