گوگل میں انقلابی تبدیلی کا اعلان

گوگل کی جانب سے اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی کئی سرچ پراڈکٹس کی آزمائش کی جاری ہے۔

گوگل کا بلوچستان کے نوجوانوں کیلئے اہم اعلان

صوبائی حکومت نے گوگل کے ساتھ ایک ایم او یو پر دستخط کر دیئے۔

گوگل میں نئے اہم فیچر کا اضافہ

گوگل کے اس فیچر میں موسمیاتی خطرات سے محفوظ رہنے کے لیے مشورے بھی دیئے جائیں گے۔

اب روبوٹس بھی بےروزگار ہونے لگے

ماہرین کا خیال ہے کہ ہر روبوٹ کی قیمت10 ہزار ڈالر سے زائد ہے۔

غلط جواب پر گوگل کو 100 ارب ڈالر کا نقصان

کمپنی نے نئے فیچر میں سامنے آنے والی غلطی کو تسلیم کر لیا ہے۔

گوگل کی مالک کمپنی الفابیٹ کا 6 فیصد ملازمین کو نکالنے کا فیصلہ

گزشتہ دو سالوں کے دوران ایک بالکل مختلف معاشی و اقتصادی صورتحال کا سامنا کرنا پڑا ہے، سی ای او الفابیٹ

قاسم علی شاہ کی عمران خان پر تنقید، ریٹنگ کم ہو گئی

سوشل میڈیا صارفین نے عمران خان پر تنقید کرنے کی وجہ سے قاسم علی شاہ کو آڑھے ہاتھوں لیا۔

گوگل کا وفد آج پاکستان پہنچے گا

گوگل وفد سے کہیں گے کہ وہ ہمارے نوجوانوں کو نوکریاں بھی دیں،امین الحق

گوگل کا پاکستان میں رابطہ آفس کھولنے کا فیصلہ

گوگل آفس یوٹیوب سمیت گوگل کی تمام ایپلی کیشنزسےمتعلق امورکی نگرانی کرےگا جس سے ایڈورٹائزنگ سےمتعلق معاملات پرصارفین کوفوری ریسپونس مل سکےگا۔

2022 میں پاکستانیوں نے گوگل پر سب سے زیادہ کیا ڈھونڈا؟

ٹرینڈنگ سرچز، خبریں، ریسیپی، ٹی وی شوز اور فلمیں ان کیٹیگریز میں شامل ہیں

ٹاپ اسٹوریز