معذور شخص نے ہاتھوں سے تیز دوڑ کر ریکارڈ قائم کر دیا

24 سالہ زیون کلارک پیدائشی طور پر ٹانگوں سے محروم ہیں۔

لاڑکانہ: یکم اگست کا دلچسپ اتفاق، خاندان گنیز ورلڈ ریکارڈ میں شامل

لاڑکانہ کے رہائشی خاندان کا تعلق یکم اگست سے جڑا ہوا ہے۔

دنیا کا سب سے بڑا منہ

منہ کا گیپ 2.56 انچ، ٹک ٹاک پر 17 لاکھ فالورز

ہمت ہے تو یہ مرچ کھا کر دکھاؤ

مائیک جیک کے پاس کم وقت میں سب سے زیادہ تیز مرچ کھانے کے 4 عالمی ریکارڈ موجود ہیں۔

دنیا میں سب سے لمبے بال رکھنے والی لڑکی نے اپنا ہی ریکارڈ توڑ ڈالا

رواں برس نیلانشی نے چھ فٹ سات انچ لمبے بال ہونے پر تیسری بار عالمی ریکارڈ بنایا ہے۔

متحدہ عرب امارات:لکڑی کا تیار کردہ جہاز گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل

امارات میں تیار کردہ عبید نامی جہاز کی لمبائی 91.47 میٹر اور چوڑائی 20.41 میٹر ہے۔

ورلڈریکارڈز کی نصف سنچری کرنے والا پاکستانی

 راشد نسیم گینزبک آف ورلڈریکارڈ میں پچاس ریکارڈ درج کرانے والےدنیا کے پہلے مارشل آرٹس ایکسپرٹ ہیں

فلم انڈسٹری کو نئی جہت بخشنے والے سلطان راہی کی 24ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

سلطان راہی فارمولا پر آج بھی فلمیں بنتی ہیں، اور لاگت پوری کر لیتی ہیں

جنوبی وزیرستان کے مارشل آرٹس کے کھلاڑی کا 23واں عالمی ریکارڈ

جنوبی وزیرستان  کے اس قابل فخر سپوت عرفان محسود کو گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کی جانب سے ای میل موصول ہوگئی ہے ۔ عرفان محسود اس سے پہلے بھی 22 عالمی ریکارڈ بنا چکا ہے ۔

9 سالہ مارشل آرٹ پاکستانی بچے نے بھارتی کھلاڑی کا ریکارڈ توڑ ڈالا

رضوان اللہ نے بھارتی کھلاڑی کا ریکارڈ توڑ کر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں نام درج کرا دیا

ٹاپ اسٹوریز