حکومت اور شوگر ملز ایسوسی ایشن کے مذاکرات ناکام، چینی برآمد کرنیکی اجازت دینے سے انکار

مہنگی چینی باہر سے درآمد کر کے کیسز بھگتنا نہیں چاہتے ہیں، وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ

سندھ میں گندم کی امدادی قیمت 2 ہزار روپے من مقرر کرنے کا فیصلہ

کابینہ نے گنے کی امدادی قیمت 2 سو 2 روپے فی من مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔

پنجاب میں گنے کی نئی قیمت 200 روپے فی من مقرر

محکمہ خوراک پنجاب نے گنے کی نئی قیمت کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا

ٹڈی دل کے حملوں سےکپاس، مرچ کی فصلوں اور آم کے باغات کو نقصان

کاشتکاروں کا کہنا ہے کہ انتظامیہ نے ٹڈی دَل کے ممکنہ حملے کی اطلاع کے باوجود نوٹس نہیں لیا

چینی کی برآمد پر پابندی، درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ

بیرون ملک سے چینی منگوانے کی سمری وزیراعظم کی منظوری کے بعد ای سی سی کو بھجوائی گئی ہے

پی پی نے شوگرملز مالکان اور سول انتظامیہ کے دفاتر کے گھیراؤ کی دھمکی دے دی

شوگر مافیا کی سربراہی پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین کررہے ہیں۔ پی پی کے پارلیمانی لیڈر حسن مرتضیٰ کا الزام

پنجاب:بارشوں سے پونے 7لاکھ ایکڑ پر کاشت فصلیں متاثر ہوئیں،رپورٹ

محکمہ زراعت پنجاب کی رپورٹ میں بتایا گیاہے کہ حالیہ  بارشوں سے مجموعی  طور پر 6لاکھ63ہزار1سو92 ایکڑ پرکاشت کی گئی مختلف فصلیں متاثر ہوئیں۔ 

ٹاپ اسٹوریز