گلوکارہ سارہ ہارڈنگ کینسر کے باعث چل بسیں

سارہ کی ماں نے انسٹاگرام پر ان کی وفات کی تصدیق کی

 عائزہ خان مادھوری بن گئیں

مادھوری ایک آنسو سے آپ کا دل ہلا سکتی ہیں

علیزے شاہ نے اپنی شادی سے متعلق بتا دیا

اداکارہ سے شادی کے ایک پرپوزل کے بارے میں پوچھا گیا۔

برٹنی اسپیئرز کی والد کی سرپرستی ہٹانے کی درخواست مسترد

گلوکارہ کے والد نے عدالت میں موقف اپنایا کہ بیٹی کی طرف سے لگائے الزامات کی تفشیش کی جائے

مومنہ مستحسن کورونا سے متاثر

پاکستان کی معروف گلوکارہ مومنہ مستحسن بھی عالمی کورونا وائرس سے متاثر ہو گئیں ہیں۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ

انسٹاگرام پر 6 منٹ میں 10 لاکھ سے زیادہ لائیکس

امریکی نوجوان گلوکارہ گریمی سمیت دیگر بڑے ایوارڈز اپنے نام کر چکی ہیں۔

نابینا گلوکارہ جودل کی دھڑکن اور سروں کا تال میل ایک کر دیتی ہیں

شوق کو جنون بنا لیا اور اب یہ ہی اوڑنا بچھونا ہے، عالیہ رشید

رونا لیلیٰ نے زندگی کی 68 بہاریں دیکھ لیں

رونا لیلیٰ کی احمد رُشدی کےساتھ جوڑی بہت مقبول ہوئی

ریشماں کو مداحوں سے بچھڑے 7 برس بیت گئے

معروف گلوکارہ کے گائے گیت آج بھی کانوں میں رس گھولتے ہیں۔

ملکہ ترنم نورجہاں کی آج 94ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے

ملکہ ترنم نور جہاں نے اپنے فنی کیریئر کا آغاز بطور چائلڈ اسٹار 1935 میں کیا تھا۔

ٹاپ اسٹوریز