پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6 کے نئے ترانے ’گروو میرا‘ نے مقبولیت میں پی ایس ایل 4 کے ترانے ‘کھیل دیوانوں کا’ کو پیچھے چھوڑ دیا۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6 کے نئے ترانے ’گروو میرا‘ نے مقبولیت کے کئی ریکارڈ توڑ دیئے۔
پی ایس ایل کے گانے ’’گروو میرا‘‘ نے 10 روز تک یوٹیوب کی ٹرینڈنگ پر راج کیا۔
نصیبو لال بہت بڑی گلوکارہ ہیں تاہم ان کی آواز میں گانے کا تھیم اچھا نہیں آیا، رہنما پی ٹی آئی
پی ایس ایل سیزن 6 کے نئے ترانے ’گروو میرا‘ نے ریلیز ہوتے ہی دھوم مچا دی۔
پی ایس ایل کا نیا ترانہ گزشتہ 4 روز سے یوٹیوب پر ٹاپ ٹرینڈ ہے۔
یوٹیوب پر دو روز میں 27 لاکھ سے زائد لوگ اس نئے ترانے کو دیکھ چکے ہیں اور یہ یوٹیوب پر اب تک نمبر ون ٹرینڈ کر رہا ہے۔




