بدین میں سجی قیمتی گدھوں کی منڈی

بدین: پاکستان میں گدھا منڈیاں تو بہت ہیں لیکن پاکستان کے سب سے قیمتی گدھے بدین کی گدھا منڈی سے ملیں گے۔  پاکستان کی سب سے بڑی گدھا منڈی ہر سال بدین میں لگائی جاتی ہے۔ اس منڈی کی مقبولیت اس کا سائز نہیں بلکے یہاں فروخت  کے لیے لائے جانے والے قیمتی گدھے ہیں جو صرف قیمتی ہی نہیں ہیں بلکہ منفرد بھی ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز