سعودی خواتین مردوں کی رضامندی کے بنا غیر ملکی سفر کرسکیں گی؟

گارجین شپ قانون میں کی جانے والی تبدیلیوں کے باعث 21 سال سے کم عمر کے لڑکوں پر بھی پابندی نہیں ہو گی کہ وہ بیرون ملک سفر کے لیے اپنے خاندان کے سربراہ یا کسی بڑے سے لازمی اجازت حاصل کریں۔

ٹاپ اسٹوریز