علی سدپارہ اور ساتھیوں کا نویں روز بھی سراغ نہ مل سکا

علی سدپارہ کی فیملی اور گلگت بلتستان حکام کی طرف سے آج نیوز کانفرنس متوقع ہے

علی سدپارہ اور ساتھیوں کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن تاخیر کا شکار

صوبائی حکومت کے مطابق موسم صاف ہونے پر آج سی ون 30 جہاز اور جدید کیمروں کی مدد سے آٹھ ہزار میٹر کی بلندی پر لاپتہ کوہ پیماؤں کی تلاش کی جائے گی۔

علی سدپارہ اور ساتھیوں کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن آج بھی جاری 

قوم محمد علی سدپارہ اور ان کی ٹیم کی بحفاظت واپسی کے لیے دعا کرے، بیٹا ساجد سدپارہ

کے ٹو: محمد علی سدپارہ اور ٹیم کا دوسرے دن بھی سراغ نہیں ملا

قوم والد محمد علی سدپارہ اور ان کی ٹیم کی بحفاظت واپسی کے لیے دعا کرے، ساجد سدپارہ کی اپیل

محمد علی سدپارہ: کے ٹو سر کرنے سے متعلق متضاد اطلاعات

محمد علی سدپارہ دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کو بغیر آکسیجن کے سر کرنے نکلے ہیں

کے ٹو سر کرنے کی مہم: بلغارین کوہ پیما حادثے میں جاں بحق

بلغاریہ کے کوہ پیما اتانس جارجیو اسکاتوف 19 دسمبر 2020 کو پاکستان پہنچے تھے۔

کے ٹو سر کرنے والے کوہ پیماؤں کا پاکستان میں شاندار استقبال

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے بھی کوہ پیماوَں کی ٹیم نے ملاقات کی

پاکستان کا شمار موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثرہ پہلے دس ممالک میں ہوتا ہے، وزیراعظم

پاکستان شمال سے جنوب اور مشرق تک متوع ہے، ورچوئل سیشن سے خطاب

محمد علی سدپارہ نےدنیا کی نویں بڑی چوٹی نانگا پربت ایک بار پھر سر کرلی

محمد علی سد پارہ  نے گزشتہ ماہ دنیا کی چوتھی بلند ترین چوٹی لہوسٹ کو سرکیا تھا جس کی اونچائی 8516 میٹر ہے۔

ٹاپ اسٹوریز