کینیڈا میں خالصتان ریفرنڈم، ایک لاکھ سے زائد سکھوں نے ووٹ ڈال دیا

بھارتی پنجاب جلد آزاد ملک کے طور پر دنیا کے نقشے پر ابھرے گا، شرکا

بھارت کی خالصتان ریفرنڈم رکوانے کی کوششیں ناکام، کینیڈا میں ریفرنڈم آج ہوگا

خالصتان ریفرنڈم کو روکا نہیں جاسکتا، لوگوں کو آزادی اظہار کی اجازت ہے، کینیڈا

کینیڈا: فائرنگ سے پاکستانی شہری سمیت 2 افراد ہلاک

پاکستان نژاد امریکی شہری محمد شکیل ملٹن میں آٹو ورکشاپ کے مالک تھے

کینیڈا میں چاقو حملے کا دوسرا ملزم گرفتار

چاقو حملے کا ایک ملزم ڈیمن سینڈرسن دو روز قبل مردہ حالت میں پایا گیا تھا

خالصتان ریفرنڈم کے لیے کینیڈا میں 18 ستمبر سے ووٹنگ کا آغاز ہو گا

ریفرنڈم سے قبل سکھوں نے پانچ میل طویل کار ریلی نکال کر لوگوں کی توجہ حاصل کی ہے۔

کینیڈا : چاقو حملے کا ایک ملزم مردہ پایا گیا، دوسرا مفرور

ملزم ڈیمین سینڈرسن کی لاش ایک مکان کے قریب سے ملی جس کی تلاشی لی گئی تھی

کینیڈا میں چاقو کے وار سے 10 افراد ہلاک

تاحال ملزمان کو گرفتار نہیں کیا جا سکا

عمران خان نفرتوں کا سوداگر ہے، بیرونی ممالک سے اداروں پر اٹیک کروا رہا ہے: خواجہ آصف

ہمارے آرمی چیف کا کینیڈا کا دورہ شیڈول تھا، کینیڈا کے ممبر پارلیمنٹ نے پاکستان اور پاکستان آرمی کو تنقید کا نشانہ بنایا، وزیر دفاع کا قومی اسمبلی میں خطاب

کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو دوسری مرتبہ کورونا کا شکار ہو گئے

قرنطینہ کر رہا ہوں اور احتیاطی تدابیر پرعمل درآمد بھی کروں گا، وزیراعظم کا ٹوئٹر پیغام

ٹاپ اسٹوریز