پاکستان میں کورونا کے 2 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ

گزشتہ 24گھنٹے کے دوران کورونا سے 33اموات ہوئیں اور مرنے والوں کی مجموعی تعداد 7ہزار193 تک پہنچ چکی ہے

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

وزیراعلیٰ سندھ نےجمعہ کو ہلکا بخار محسوس کیا تھا، ترجمان

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید19 اموات

کورونا کے 3لاکھ 23 ہزار824 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں اور28 ہزار484 زیرعلاج ہیں

کورونا وائرس: دنیا میں13لاکھ24ہزار سے زائد اموات

کورونا کے 3 کروڑ 81 لاکھ 36 ہزار سے زائد مریض صحت یاب ہوچکے ہیں اور ایک کروڑ53 لاکھ 49ہزار سے زائد زیرعلاج ہیں

کورونا وائرس: دنیا میں 13 لاکھ9 ہزار سے زائد اموات

امریکہ میں کورونا سے 2 لاکھ 49 ہزار 975 اموات ہو چکی ہیں

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید17 اموات

کورونا کے 3 لاکھ 22 ہزار 414 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں اور 24 ہزار 938 زیرعلاج ہیں

دنیا میں کورونا سے اموات 12 لاکھ 90 ہزار سے بڑھ گئی

اب تک کورونا کے 3 کروڑ 66 لاکھ 87 ہزار سے زائد مریض صحت یاب ہوچکے ہیں

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید34 اموات

ملک میں کورونا کے ایک ہزار808نئے کیسزرپورٹ ہوئے

پاکستان میں کورونا کے1ہزار708 نئےکیسز رپورٹ

وائرس سے مزید21 افراد دم توڑ گئے ہیں اور مرنے والوں کی مجموعی تعداد 7 ہزار21 ہوگئی ہے

کورونا وائرس: دنیا میں12لاکھ69 ہزار سے زائد اموات

کورونا کے باعث سب سے زیادہ کیسز اور اموات امریکہ میں رجسٹرڈ ہوئی ہیں

ٹاپ اسٹوریز