کویتی حکومت تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ سے پہلے مستعفی

مالیاتی اصلاحات میں مسلسل رکاوٹوں کے باعث پیدا ہونے والاسیاسی تنازع تحریک عدم اعتماد اور استعفے کی وجہ بنا۔

حجاب پر پابندی، کویتی پارلیمنٹ میں بھارت کیخلاف قرارداد پیش

بھارت میں مسلمان لڑکیوں پر سرعام ظلم ڈھایا جارہا ہے، متن

بھارتیہ جنتاپارٹی کے ارکان پر کویت میں داخلے پر پابندی کا مطالبہ

کرناٹک میں حجاب پر پابندی  کیخلاف ارکان کویتی پارلیمنٹ نے اسپیکر کو خط  لکھ دیا

25 سال قبل مرنے والے شخص کا دوبارہ زندہ کرنے کا مطالبہ کر دیا

25 سال قبل موت کی وجہ سے شہری کا مختارنامہ بھی غیر مؤثر ہو چکا تھا۔

کویتی حکومت کا اہم اعلان، غیر ملکی پریشان

کویتی حکومت کے فیصلے کا مقصد تارکین وطن کو دیے گئے لائسنسوں کا جائزہ لینا ہے۔

کویت کیلئے پی آئی اے کی پروازیں دوبارہ شروع

پاکستانی جہازوں اور پائلٹس پر کویت نے خود ساختہ پابندی لگا رکھی تھی

کویت: زیر تعمیر ایئرپورٹ کی زمین دھنس گئی، دو مزدور جاں بحق، ایک زخمی

تمام متعلقہ ادارے اور فائر بریگیڈ فورس جائے وقوع پر پہنچ گئی ہیں اور انہوں نے امدادی کارروائیاں شروع کردی ہیں۔

شارٹس میں اذان دینے پر موزن گرفتار

کویت میں وزارت اوقاف نےموذن کے خلاف انکوائری شروع کر دی

کویت کا پاکستان اور بھارت کیلئے پروازیں شروع کرنے کا اعلان

پروازوں کے دوران کورونا ایس او پیز کا خصوصی خیال رکھا جائے گا، کویتی حکام

کویت: غیر ملکیوں کے حوالے سے تشویش

ملک میں موجود 60 فی صد غیر ملکی عالمی وبا قرار دیے جانے والے کرونا وائرس کا شکار ہیں، کویت سپریم ایڈوائزری کمیٹی نے دعویٰ

ٹاپ اسٹوریز