کور کمانڈرز کانفرنس: پاک فوج کی ملک اور قوم کی بہتری کیلئے ہر ممکن معاونت فراہم کرنے کی یقین دہانی
تحریک انصاف نے کور کمانڈرز کانفرنس پر اعلامیہ جاری کر دیا
غیر مستحکم سیاسی صورتحال میں قومی سطح پرتمام ا سٹیک ہولڈرز کے اتفاقِ رائے کی ضرورت پر زور
آپریشنل تیاریوں کو برقرار رکھیں اور خاص طور پر کے پی اور بلوچستان میں دہشت گردی کے خلاف کوششیں جاری رکھیں، آرمی چیف کی ہدایت
آئی ایس پی آر کے مطابق کور کمانڈرز کانفرنس میں بلوچستان میں حالیہ واقعات میں شہید ہونے والوں کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا
پاکستان مخالف عناصر کی طرف سے ہائیبرڈ جنگ جاری ہے، آرمی چیف
کور کمانڈرز کانفرنس میں ایل او سی، پاک افغان بارڈر اور داخلی امور پر بھی بات چیت کی گئی۔
ذمہ دار اور پرعزم قوم کو کوئی چیز شکست نہیں دے سکتی ہے، جنرل جاوید قمر باجوہ
بھارتی قیادت کے اشتعال انگیز بیانات غیر ذمہ دارانہ ہیں، کور کمانڈرز