اسٹیٹ بینک نے اسپتالوں اور میڈیکل سینٹر کیلئے فنانسنگ کی حد 50 کروڑ کر دی

اسٹیٹ بینک نے 11 اسپتال اورمیڈیکل سینٹرز کیلئے 2.2 ارب روپے کی فنانسنگ کی منظوری بھی دی ہے۔

کورونا کا خوف، برطانوی عوام گھروں سے نکلنے کیلئے تیار نہیں، رپورٹ

اگر باہر نکلنا محفوظ ہو گیا تو بھی 61 فیصد برطانوی شہری گھر سے باہر نہیں نکلیں گے، سروے

اسلام آباد: اسد عمر کا سیل کیے گئے علاقوں کا دورہ

وفاقی وزیر نے ضلعی انتظامیہ سے صورتحال پر بریفنگ لی۔

پشاور: کورونا کا مشتبہ مریض جاں بحق، میت کی منتقلی روک دیگئی

جاں بحق ہونے والے نوجوان کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ کا انتظار کیا جارہا ہے۔

بلوچستان: 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 71 نئے کیسز رپورٹ

صوبے میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی کل تعداد 1049 ہو گئی ہے۔

کراچی: 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 299 نئے کیسز رپورٹ

روشنیوں کے شہرمیں کورونا سے متاثرہ 12 افراد کی اموات بھی ہو ئی ہیں۔

لیڈی ریڈنگ اسپتال میں کورونا سے متاثرہ عملے کی تعداد 24 ہو گئی

کورونا کیسز میں تیزی سے اضافے کے بعد لیڈی ریڈنگ اسپتال انتظامیہ کا تمام اسٹاف کی اسکریننگ کا فیصلہ

امریکہ: ویتنام جنگ سے زیادہ اموات کورونا سے ہو گئیں

آٹھ سالہ طویل ویتنام جنگ میں 58 ہزار امریکی جاں بحق ہوئے تھے۔

امریکہ: کورونا مریضوں کے لیے دوا تجویز کیے جانے کا امکان

 ریمڈیسیوئیر(Remdesivir) سے کم وقت میں کورونا متاثرین صحتیاب ہوسکتے ہیں۔، ڈاکٹر فاؤسی کا دعویٰ

لندن: کورونا، جنگ میں پاکستانی ڈاکٹر نے جان کی بازی ہار دی

ڈاکٹر میمونہ رعنا کوئین ہسپتال لندن میں فزیو تھر اپسٹ ٹرینی کے طور پرخدنات سر انجام دے رہی تھیں۔

ٹاپ اسٹوریز