گلوکار جواد احمد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

انہوں نے اپنے تمام مداحوں اور چاہنے والوں سے اپیل کی ہے کہ ان کے لیےصحت کی دعا کریں

کراچی پولیس چیف ایڈیشنل آئی جی غلام نبی میمن میں کورونا کی تشخیص

کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد ایڈیشنل آئی جی غلام نبی میمن قرنطینہ میں چلے گئے ہیں۔

برطانیہ سے پاکستان کا سفر: کورونا ٹیسٹ کی شرائط میں نرمی

پاکستان جانے کے خواہش مند این ایچ ایس یا کسی دوسرے مستند ادارے سے کورونا وائرس ٹیسٹ کا سرٹیفکٹ لے کر سفر کرسکتے ہیں، زلفی بخاری

حمزہ شہباز کا کورونا ٹیسٹ منفی آ گیا

حمزہ شہباز کا تین ہفتے قبل کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔

ٹرمپ کے پرسنل اٹنڈینٹ کاکورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

نک لونا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ رہتے تھے

صدر ڈونلڈ ٹرمپ، اہلیہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

ٹرمپ اور ان کی اہلیہ ملانیا ٹرمپ نے خود کو قرنطینہ کر لیا ہے

پنجاب:145طلبہ میں کورونا وائرس کی تصدیق

63ہزار339 پبلک اور7411پرائیویٹ اسکولوں میں ٹیسٹ کیے گئے تھے، سیکرٹری صحت

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 22 تعلیمی ادارے بند

حکام نے والدین کو کہا ہے کہ بچوں میں کھانسی، بخار یا کورونا کی دیگر علامات ظاہر ہونے پر فوراََ چیک اپ کرائیں

حمزہ شہباز کی اہلیہ کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

حمزہ شہباز کی اہلیہ ڈاکٹر رابعہ نے ہفتے کو جیل میں اپنے شوہر سے ملاقات کی تھی۔

حمزہ شہباز کو جیل سے اسپتال منتقل کرنے کی درخواست مسترد

درخواست میں حمزہ شہبازشریف کی میڈیکل رپورٹس منسلک کی گئی تھیں

ٹاپ اسٹوریز