این اسی او سی نے فیصلہ اس بات کو یقینی بنانے کے لیے کیا ہے کہ کوئی مسافر جعلی کورونا ٹیسٹ رپورٹس کی بنیاد پر پاکستان نہ آ سکے
کورونا کی معمولی علامات ہیں، شفقت محمود
ایپ کو فٹبال میچوں اور کنسرٹ میں آنے والوں کی ٹیسٹنگ کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔
پاک جنوبی افریقہ ون ڈے اور ٹی 20 سیریز 2 اپریل سے سنچورین میں شروع ہو گی۔
وزیراعظم سیکریٹریٹ، اور بنی گالہ کے ملازمین کا بھی کورونا ٹیسٹ کرایا جائے گا۔
کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد حمزہ شفقات نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے۔
پی ایس ایل کے دوسرے مرحلے کے میچ 10 مارچ سے لاہور میں شیڈول ہونے ہیں۔
ابوظہبی میں سرکاری اور نیم سرکاری اداروں میں ملازمین کی حاضری مزید کم کر کے 30 فیصد کر دی گئی۔
برطانیہ اور متحدہ عرب امارات سمیت دیگر ممالک سے آنے والے مسافروں کو کورونا ٹیسٹ کی منفی رپورٹ لازمی دینا ہو گی۔
انہوں نے کارکنان اور عوام سے دعائے صحت کی اپیل کی ہے
سندھ میں کورونا وائرس سے متاثر مزید 40 افراد چل بسے جب کہ عالمی وبا سے 918 افراد متاثر بھی ہوئے ہیں۔
انورمقصود نے ڈاکٹرز کی ہدایت کے مطابق خود کو قرنطینہ کر لیا ہے
صدر میکرون7 دن تک قرنطینہ میں رہیں گے
اداکارہ نے عوام سے ماسک پہننے اور ایس او پیز پر عمل کرنے اپیل کی ہے
پی سی بی کا نیوزی لینڈ وزارت صحت سے اسکواڈ کی کورونا رپورٹ پبلک نہ کرنے پر مایوسی کا اظہار














