امریکہ: 1.9 کھرب ڈالر کا کورونا ریلیف ترمیمی بجٹ منظور

 بجٹ قرارداد پر نائب صدر کاملا ہیرس نے ٹائی بریکر ووٹ ڈالا۔ ایسا پہلی بار ہوا کہ نائب صدر نے قانون سازی کے دوران ٹائی بریکر ووٹ ڈالا ہو۔

ٹاپ اسٹوریز