غربت سے تنگ آرٹسٹ نے ویلڈنگ کا کام شروع کر دیا

خواہش تھی کہ میرے ہاتھوں سے بنائے گئے فن پارے کسی بڑی نمائش کی زینت بن سکیں، منیر احمد

بلوچستان کی ترقی و خوشحالی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے ملاقات کی اور بلوچستان میں سیلاب سےمتاثرہ اضلاع سمیت دیگر امورپر تبادلہ خیال کیا

کوئٹہ: مستونگ روڈ پر کوچ اور کار میں تصادم، چار افراد جاں بحق

حادثے کے نتیجے میں 14 افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے، ایدھی ذرائع

کوئٹہ میں کابلی آئسکریم کے چرچے

اس کی تیاری میں کوئی مصنوعی ذائقہ، رنگ اور نقصان دہ کیمیکل استعمال نہیں کیا جاتا

کوئٹہ: سریاب روڈ پر دھماکے کا مقدمہ درج

مقدمے میں قتل، اقدام قتل اور دہشت گردی کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔

کوئٹہ میں سریاب روڈ پر دھماکہ، 4 افراد زخمی

پولیس کے مطابق دھماکہ خیز مواد موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلہ

 زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6.4 ریکارڈ کی گئی جب کہ اس کا مرکز خضدار سے 60 کلومیٹر دور تھا۔

کوئٹہ: دکان پر دستی بم حملہ، بچہ جاں بحق، پانچ افراد زخمی

وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال ن دکان پر کیے جانے والے دستی بم حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے واقع کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔

موسم کی خرابی: کوئٹہ جانیوالی پرواز واپس اسلام آباد پہنچ گئی

پی آئی اے کی پرواز کے مسافروں نے ملتان ایئرپورٹ پر سات گھنٹے موسم بہتر ہونے کا انتظار کیا۔

تربت بازار میں دھماکہ: ایک شخص جاں بحق، متعدد افراد زخمی

پولیس نے اپنے ابتدائی بیان میں کہا ہے کہ بارودی مواد موٹر سائیکل میں نصب تھا

ٹاپ اسٹوریز