’کرونا وائرس سے متعلق غلط خبریں پھیلانے سے گریز کرنا چاہیے‘

خیبر پختونخواہ میں کرونا وائرس کا اتنا خطرہ نہیں ہے، شوکت یوسفزئی

’آج شام تک کرونا وائرس کی تشخیص کی کٹس موصول ہو جائیں گیں‘

پاکستان سمیت دنیا بھر میں کرونا وائرس کی تشویش پھیلی ہوئی ہے، ڈاکٹر ظفر مرزا

چین سے پاکستانیوں کو نکالنے کے لیے حکومت نے کیا اقدامات اٹھائے؟ حکومت سے جواب طلب

کروناوائرس کے پھیلاؤ کے بعد چین میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کی درخواست پر محفوظ فیصلہ جاری

کرونا وائرس، شاہ محمود قریشی کا چینی ہم منصب کو فون

چین میں کرونا وائرس سے متاثرہ علاقوں کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا، ذرائع

سروسز اسپتال میں زیر علاج چینی باشندوں میں کورونا وائرس نہ ہونے پر کلئیر قرار دے دیا گیا

دونوں چینی شہریوں کو آج سروسز اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا، ایم ایس سلیم چیمہ

کورونا وائرس: پاکستانی طالبعلم نے حکومتی دعوؤں کی قلعی کھول دی

ندیم بھٹی نامی پاکستانی طالبعلم نے حکومت پاکستان سے اپیل کی ہے کہ فوری طور پر ووہان میں موجود طلبہ کو نکالنے کے لیے اقدامات کیے جائیں۔

کرونا وائرس کی تشخیص کرنے والے کیمیکلز موجود نہیں ہیں، ابرارالحق کا دعویٰ

خطرناک بات یہ ہے کہ اس کی دوا موجود نہیں ہے۔ چیئرمین پاکستان ریڈ کریسنٹ کی پریس کانفرنس

کرونا وائرس پر نظر رکھے ہوئے ہیں، امریکی صدر

ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ سینیٹ میں میرے مؤاخذے پر آج بحث شروع ہو گی۔

کرونا وائرس، وزیر اعظم عمران خان نے خصوصی ہدایات جاری کر دیں

وزیر اعظم نے ہدایت جاری کی کہ وائرس کی روک تھام کے لیے مربوط حکمت عملی ترتیب دی جائے۔

کورونا وائرس: ووہان میں مقیم پاکستانی طلباء خیریت سے ہیں، ڈاکٹر ظفر مرزا

 اب تک کسی پاکستانی طالب علم میں کورونا وائرس کی تشخیص نہیں ہوئی۔

ٹاپ اسٹوریز